اچھا مزاح چل رہا ہے.
لیکن ایسے مزاح کے لیے دل گردے کی ضرورت پڑتی ہے.
ورنہ انجانے میں کب کس کا دل دکھ جائے کچھ پتہ نہیں چلتا.
یہاں بھی عظیم صاحب یہی کہیں گے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں.یہی سچ بھی ہے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں.آخر پاکستان سے آکر جھوٹ کیوں بولنے لگیں .لیکن ایسا لگتا ہے احباب کو اب...