ایک بار پھر میں وضاحت کر رہا ہوں کہ جو سرخ رنگ کا نشان ہے اس نشان پر جاؤ اور اس فورم میں اپنی شاعری لکھو اور اگر کچھ جاننا یا پوچھنا چاہتے ہو کسی چیز میں کوئی بھی مسلہ یا مشکل پیش آرہی ہے سمجھنے میں تو یہی تبصرہ کردو کوئی نا کوئی بتادے گا اور اگر تکنیکلی کوئی درقت پیش ہے تو شکایت کے زمرے میں جا...