نون لیگ تو کہتی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے نئی حکومت 3 بار پاکستان کا وزیر اعظم رہ چکا ہے اسکو باہر بھی نہیں جانے دے رہے علاج کے لیے کیا یہ نواز شریف نٹک کر رہا ہے اپنی بیماری کا اور اگر اسکو باہر جانے دے دیا تو یہ رفو چکر ہو جائے گا
دیکھا جائے تو اسکو اپنے ہی نا انصافیوں کے سزا مل...