نتائج تلاش

  1. احمد وصال

    محفل کے جِن بھوت

    بہت جلد ان شاءاللہ
  2. احمد وصال

    محفل کے جِن بھوت

    جن بھوت ایک جگہ ٹک کر نہیں بیٹھتے۔ اس لیے تو جن بھوت کہلائے جاتے ہیں 😎
  3. احمد وصال

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
  4. احمد وصال

    اسی کے ملنے سے تعبیر زندگی ملے گی

    بہت نوازش محترم۔۔ ان شاءاللہ کوشش ہوگی کہ ایسی غلطیاں نہ ہوں
  5. احمد وصال

    اسی کے ملنے سے تعبیر زندگی ملے گی

    غزل ۔۔ اُسی کے ملنے سے تعبیرِ زندگی ملے گی ہمیں پتہ ہے یہ اک خواب ہے ، نہی ملے گی کہا تھا اُس نے کہ "میسج کروں، نہ کال کروں" مگر وہ کیسی ہے ؟ پھر کیسے آگہی ملے گی الہی! میں نہیں منکر تری عطاؤں کے مگر یہ کیسے ہے ممکن مجھے خوشی ملے گی آہ! انتہائے تغافل کہ سامنے، ۔۔۔۔ نہ سنے اسے خبر دو کہ...
  6. احمد وصال

    نہیں موجود پر مثل ہوا ہے چار سو ہے

    بہت محبت۔ ۔ پسندیدگی کا شکریہ توجہ دلانے کے لیے سپاس گزار ہوں
  7. احمد وصال

    نہیں موجود پر مثل ہوا ہے چار سو ہے

    نہیں موجود ، پر مثل ہوا ہے، چار سو ہے اکیلے میں کہ جس کی یاد محو گفتگو ہے ادائیں، سادگی، شوخی ،تغافل , ایک جا ہیں کوئی تصویر تیرے رنگ میں ہے یا کہ تو ہے بلا کی تشنگی کا ہو مداوا کس طرح سے ہر اک منظر پہ ویرانی ہے اور خالی سبو ہے بہانہ کچھ بھی ہو پوچھے ہمارا حال تو بھی نہیں پابند تو اس کا،...
  8. احمد وصال

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    واااااااااااااہ واااااااااااااہ کیا کہنے
  9. احمد وصال

    ماسوا محبت کے باقی سب اضافی ہے، احمد وصال

    جن مقامات پر اسقاط حروف ناگوار ہیں ان کی نشاندھی فرما دیجیے ۔۔ شکریہ
  10. احمد وصال

    ماسوا محبت کے باقی سب اضافی ہے، احمد وصال

    ماسوا محبت کے ، باقی سب اضافی ہے زندگی بدلنے کو ایک خواب کافی ہے مجھ کو بھول بیٹھے ہو، پیار بھی نہیں مجھ سے خط میں آخری لکّھی، بات اختلافی ہے دل خدا کا گھر ہے تو پھر جواب دے کوئی کعبہ توڑنے کی بھی کیا کوئی معافی ہے ؟ اس نے لہجہ بدلا ہے مجھ کو دھوکہ دینے کو بھیگی بھیگی آنکھوں کا رنگ...
  11. احمد وصال

    نظم: بِنائے امید ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت عمدہ نظم ۔۔ تکالیف میں امید کی روشنی دیتی ہوئی خوب صورت نظم ۔ قرآنی آیت کا بہت خوب صورت اور رواں ترجمہ کیا ہے ۔۔
  12. احمد وصال

    غزل،ترے وصال میں مٹنے کا خوف طاری ہے،احمد وصال

    ہر چیز کا ایک منفی تاثر ہوتا ہے اور میں نے "امارت/دولت" کے منفی تاثر کو "تابکاری" سے تشبیہ دی ہے۔۔
  13. احمد وصال

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    جی بالکل ٹائپو رہ گیا ہے۔۔ اتدوین کردیں ، سپاس گزار ہوں گا
  14. احمد وصال

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    جی بالکل۔۔ وہیں پر" مراد یے۔۔ سلامتی ہو
  15. احمد وصال

    پڑی تھی کمرے میں شامِ ملال تہہ بہ تہہ

    واااااااااااااہ واااااااااااااہ خوب صورت غزل
Top