تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شعرو شاعری
شعرو شاعری
جی ایم علی
کیفیت نامہ
جولائی 11، 2016
جی ایم علی کی شاعری
دنیا کی محبت کو جگہ دل میں نہ دینا تو دنیا میں رہ دنیا تجھ میں نہ رہے دلدل ہےیہ دنیا فقط گھاٹےکا سودا تو زْہدمیں رہ غرورتجھ میں نہ رہے جی ایم علی
جی ایم علی
Post #13
مئی 30، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
تیری جبیں اسکی جانب کب تھی جھکی تیرےخیال نےکب ڈھونڈنا چاہا اسکو جی ایم علی
جی ایم علی
Post #12
مئی 30، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
رسمِ دنیا کو جلانے جلا ہوں اپنےدشمن بڑھانےچلا ہوں ذات اورپات کی یہ تفریق اپنےہاتھوںسےمٹانےچلاہوں جی ایم علی
جی ایم علی
Post #11
مئی 30، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
اس کی پہل سے قصہ تمام ہوا میں توزندگی بھر ساتھ چلناچاہتاتھا جی ایم علی
جی ایم علی
Post #10
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
اسے منظور تھا کسی اور کا ساتھ تو،توبس اک سہارا تھااس کیلئے جی ایم علی
جی ایم علی
Post #9
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
کمسنی کی محبت کبھی بھول ناپائے یہ وہ دکھ ہے جو عمر بھرساتھ رہیگا جی ایم علی
جی ایم علی
Post #8
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
ان کی یادوں کےٹکڑےسنبھال رکھےہیں مرہم یہ کافی ہےمیرےبہتےزخموں کیلئے جی ایم علی
جی ایم علی
Post #7
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
منافق چاہتاہےمختصرسی زندگی میں بھی ظلم اسکا ہو اور مظلوم ہم سے ہوں جی ایم علی
جی ایم علی
Post #6
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
عنوان ملا مجھ کو لکھوں عشق کہانی میں نام تیراسطروں پہ لکھتا تورہا ہوں جی ایم علی
جی ایم علی
Post #5
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
تھی یہ بنجر زمین برسوں سے وہ جوگزرےسیراب کرتےگئے جی ایم علی
جی ایم علی
Post #4
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
شناسائی محبت سے تیری ذات نے بخشی محبت توبہانہ ہےتیری دیداصل حاصل جی ایم علی
جی ایم علی
Post #3
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
قربت کا جنوں آنکھ کی جنبش سے عیاں سرگوشیاں دیتی ہیں بڑھاوامیرے من کو جی ایم علی
جی ایم علی
Post #2
مئی 27، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
جی ایم علی کی شاعری
بہت دل خوش ہوا یہ دیکھ کر اردو محفل سائٹ پر اردو ادب کیلئے دن رات کام ہو رہا ہے۔۔۔
جی ایم علی
لڑی
مئی 27، 2016
جوابات: 14
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تلاش
Top