بہت دل خوش ہوا یہ دیکھ کر اردو محفل سائٹ پر اردو ادب کیلئے دن رات کام ہو رہا ہے۔۔۔
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #1 بہت دل خوش ہوا یہ دیکھ کر اردو محفل سائٹ پر اردو ادب کیلئے دن رات کام ہو رہا ہے۔۔۔
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #2 قربت کا جنوں آنکھ کی جنبش سے عیاں سرگوشیاں دیتی ہیں بڑھاوامیرے من کو جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #3 شناسائی محبت سے تیری ذات نے بخشی محبت توبہانہ ہےتیری دیداصل حاصل جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #5 عنوان ملا مجھ کو لکھوں عشق کہانی میں نام تیراسطروں پہ لکھتا تورہا ہوں جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #6 منافق چاہتاہےمختصرسی زندگی میں بھی ظلم اسکا ہو اور مظلوم ہم سے ہوں جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #7 ان کی یادوں کےٹکڑےسنبھال رکھےہیں مرہم یہ کافی ہےمیرےبہتےزخموں کیلئے جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #8 کمسنی کی محبت کبھی بھول ناپائے یہ وہ دکھ ہے جو عمر بھرساتھ رہیگا جی ایم علی مدیر کی آخری تدوین: مئی 30، 2016
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #9 اسے منظور تھا کسی اور کا ساتھ تو،توبس اک سہارا تھااس کیلئے جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 27، 2016 #10 اس کی پہل سے قصہ تمام ہوا میں توزندگی بھر ساتھ چلناچاہتاتھا جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 30، 2016 #11 رسمِ دنیا کو جلانے جلا ہوں اپنےدشمن بڑھانےچلا ہوں ذات اورپات کی یہ تفریق اپنےہاتھوںسےمٹانےچلاہوں جی ایم علی
رسمِ دنیا کو جلانے جلا ہوں اپنےدشمن بڑھانےچلا ہوں ذات اورپات کی یہ تفریق اپنےہاتھوںسےمٹانےچلاہوں جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 30، 2016 #12 تیری جبیں اسکی جانب کب تھی جھکی تیرےخیال نےکب ڈھونڈنا چاہا اسکو جی ایم علی
جی ایم علی محفلین مئی 30، 2016 #13 دنیا کی محبت کو جگہ دل میں نہ دینا تو دنیا میں رہ دنیا تجھ میں نہ رہے دلدل ہےیہ دنیا فقط گھاٹےکا سودا تو زْہدمیں رہ غرورتجھ میں نہ رہے جی ایم علی
دنیا کی محبت کو جگہ دل میں نہ دینا تو دنیا میں رہ دنیا تجھ میں نہ رہے دلدل ہےیہ دنیا فقط گھاٹےکا سودا تو زْہدمیں رہ غرورتجھ میں نہ رہے جی ایم علی
ابن سعید خادم مئی 30، 2016 #14 جی ایم علی صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ پسندیدہ کلام کا زمرہ مستند شعرا کے کلام کے لیئے مخصوص ہے لہٰذا آپ کی شاعری یہاں ایک علیحدہ لڑی کی صورت منتقل کر دی گئی ہے۔
جی ایم علی صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ پسندیدہ کلام کا زمرہ مستند شعرا کے کلام کے لیئے مخصوص ہے لہٰذا آپ کی شاعری یہاں ایک علیحدہ لڑی کی صورت منتقل کر دی گئی ہے۔