مجھے بھی یہی اطلاع ملی ہے اور باوثوق ذرائع نے اطلاع دی ہے، بچی کے والدین صدر معلمین ہیں، جس ادارے میں طالبہ کے امتحان ہوئے ہیں وہاں اس کے والد صدر معلم تھے اس کی ایک بہن بھی میٹرک اور ایف ایس سی میں اول پوزیشن حاصل کر چکی ہے اور کنگ ایڈورڈ میں میڈیکل کی طالبہ ہے جہاں اس کی کارکردگی مایوس کن ہے۔...