نتائج تلاش

  1. سیف امان

    اردو ویب سائٹ کے لیے مدد درکار ہے

    آپ اپنی سائٹ کے تھیم میں جا کر جہاں جہاں کوڈنگ میں فانٹ کا اندراج ہے وہاں اردو فانٹ کا نام لکھیں
  2. سیف امان

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    آپ کی بات سے متفق ہوں۔
  3. سیف امان

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    فانٹ کو بڑا کرنے کا سکرپٹ لگا ہو ہے میں نے کوشش کی لیکن اس نے کام نہیں کیا ، شاید کوئی کوڈنگ کی غلطی ہے ؟
  4. سیف امان

    کیسے ہیں جناب

    کیسے ہیں جناب
  5. سیف امان

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    بہت اچھا کام ہے ۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے واقعی ایک عظیم کام کیا ہے ۔ میرے خیال میں یہ انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ کیلئے سب سے الگ اور منفرد کام ہے۔
  6. سیف امان

    تلاش اور تبدیل ڈاٹ نیٹ

    کیا کسی نے کوئی ایسی ایپلیکیشن یا سافٹ ویئر بنایا ہے جو رومن اردو کو یونی کوڈ اردو میں تبدیل کر دے ؟
  7. سیف امان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    آپ سب دوستوں کی اردو سے محبت اپنی جگہ لیکن کیا اردو ہماری قومی زبان ہے ؟ ملک کا صدر ، وزیراعظم اور تمام اراکین ایوان نمائندگان ۔۔۔۔ انگریزی میں حلف اٹھاتے ہیں اور انگریزی میں تقریر کرتے ہیں چیف جسٹس صاحب سمیت عدلیہ اپنے فیصلے انگلش میں دیتی ہے آئین پاکستان کاوہ مسودہ زیادہ معتبر سمجھا جاتا ہے...
  8. سیف امان

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    میں اس حق میں ہوں کہ دیگر زبانوں کے مناسب الفاظ اگر اردو زبان میں مدغم ہو رہے ہیں تو اس کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ۔ ہماری زبان کی کوئی ہزاروں سال پرانی تاریخ نہیں ہے اور بذات خود یہ مختلف زبانوں کا مجموعہ ہے ۔ میں اس بات سے متفق ہوں کہ معاشرہ ہی زبان اور ثقافت کے ارتقاء کا ذمہ دار ہوتا ہے۔...
  9. سیف امان

    نئی اردو تھیم

    اچھی کاوش ہے
  10. سیف امان

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', 'Urdu Naskh Asiatype', Tahoma, sans-serif; اس فانٹ فیملی کو استعمال کرنے کا ایک نقصان یہ ہے کہ اگر آپ فانٹ کا سائز 14 سیٹ کرتے ہیں تو Tahoma فانٹ میں تو یہ مناسب دکھائی دے گا لیکن 'Jameel Noori Nastaleeq' میں یہ...
  11. سیف امان

    ورڈ پریس اردو کے لئے میگزین تھیم کی تیاری

    میگزین تھیم کی کیا خبر ہے ؟
  12. سیف امان

    نیوز پیپر ٹائمز ورڈ پریس تھیم کا اردو ترجمہ

    یہ کافی وقت طلب کام ہے ۔ میں نے کوشش کی تھی اسی تھیم پر لیکن پھر محسوس کیا کہ اس تھیم کو مکمل طور پر اردو میں ڈھالنے کیلئے دماغ کھپانا پڑے گا جس کے موڈ میں میں ہر گز نہیں تھا۔ سٹائل شیٹ کی ایک ایک لائن کو تبدیل کرنا پڑے گا
  13. سیف امان

    ورڈ پریس میں اردو کا ایک مسئلہ

    آپ کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں ؟
  14. سیف امان

    عبایا /برقع

    کسی بھی نقطہ نظر کی ترویج کیلئے مناسب فورم اور جگہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جس طرح روزانہ خبروں کیلئے رونامہ جنگ یا دیگر اخبار ہوتے ہیں اور دینی علوم کی ترویج کیلئے الگ سے رسائل کا اجراء کیا جاتا ہے ۔اسی طرح دینی معاملات کی ترویج کیلئے الگ فورم پر اظہار خیال ہی ذیب دیتا ہے ۔ دینی معاملات بہت حساس...
  15. سیف امان

    ایڈیٹر گوگل پر اردو ویب پیڈ

    انٹرنیٹ پر اردو کی ترقی اور ترویج میں آپکی گراں قدر کاوشوں کو نہ سراہنا زیادتی ہو گی۔آپ نے جو کام کیا ہے اسکا صلہ ادا نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالی آپکو کامیاب و کامران کرے ۔ آمین۔ گوگل ٹرانسلٹریشن بک مارکلٹ کا کام کہاں تک پہنچا ؟
  16. سیف امان

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    17 جون 2009 کے بعد اس موضوع پر مزید کوئی تحریر نہیں۔۔۔۔
  17. سیف امان

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    جناب۔۔ محفل کا ڈائون لوڈ سیکشن بند ہے مجھے اردو ایڈیٹر کی ضرورت ہے اگر کسی بیرونی لنک پر پڑا ہو تو عنائت کریں بندہ شکر گزار ہے۔
Top