بلو ویل اور انکل چھوڑو
رائٹر کا نام علی مجتبیٰ
انکل چھوڑو بہت ہی دبلے پتلے اور اپنے آپ کو عقلمند سمجھنے والے انسان ہے۔باتیں تو اتنی کرتے ہیں کہ بندہ بلو ویل کھیلے بغیر ہی مرجائے۔بلو ویل گیم کے خالق جنہوں نے یہ گیم بنائی ہے انہوں نے سوچا ہوگا کہ کہیں میری انکل چھوڑو سے ملاقات نا ہوجائے کیونکہ ان...