دلوان کاپہلاکارنامہ قسط نمبر1
از قلم علی مجتبیٰ
- یہ پرانے وقتوں کی بات ہے جب انلامل میں ایک شخص دلوان رہتا تھا۔دلوان کے دراز قد اور خوبصورت مرد تھا۔دلوان تھوڑا بہت جادو بھی جانتا تھا۔ایک دن دلوان اپنے گھر کے برانڈے میں چہل قدمی کررہا تھا کہ دلوان کے کچھ پ دوست دلوان کے پاس آئے اور بولے دلوان...