گناہوں کے بھنور میں ڈوبتا ہوں المدد یا غوث
بچا لیجئے اگر چہ میں برا ہوں المد یا غوث
زمانے کی میں کب تک جھڑکیاں کھاؤں کہاں جاؤں
میں اک مدت سے دردر پھر رہا ہوں المدد یا غوث
نکلنے کا نہیں اب راستہ مجھکو نظر آتا
عجب تاریکیوں میں گھر گیا ہوں المدد یا غوث
بہار آئے مرے امید کے گلشن میں اے آقا...