✍: ڈاکٹر سیما شفیع پاکستان
کہتے ہیں نیند عبادت ہے
سو سو کر زیست کی کتنی راتیں
میں نے یوں گزاری ہیں
انکار کیا پھر راتوں نے
اور نیند بھی روٹھ گئی کہہ کر
کہ اعمال تمہارے بھاری ہیں
باتوں کے پٹارے کھول دیئے
راتوں کو اٹھ اٹھ کر میں نے
دکھلائے زخم جو کاری ہیں
میں بولتے بولتے تھک جاؤں...