یہ ایک اچھی کاوش ہے۔
فارسی زبان سے شناسائی کبھی ہمارے ہاں ایک بہت بڑا اعزاز ہوا کرتا تھا مگر ہماری بدبختی کہ سیاسی اور سماجی رویوں نے اس میٹھی زبان سے ہمیں بہت دور جا پھینکا ہے۔ آج کے دور میں فارسی غزل کہنا صحرا میں اذان دینے کے مترادف ہے۔
آپ نے فارسی شعروادب کے مزاج کو سمجھتے ہوئے اچھی غزل کہی...