نتائج تلاش

  1. رحمت الله ترکمن

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    تینوں زبانیں اپنی انفرادیت اور الگ شناخت رکھتی ہیں۔۔ ترکمانی زبان ترکمانستان کی قومی زبان ہے۔۔ اس کے علاوہ ترکمانی زبان بولنے والوں کی تعداد افغانستان میں 3 ملین ایران میں 2 کروڑ عراق، سوریا میں 1 کروڑ بیس لاکھ سے زائد ہے۔۔ ازبکی زبان ازبکستان کی قومی زبان ہے۔۔ اس کے علاوہ یہ زبان ترکمانستان،...
  2. رحمت الله ترکمن

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    تینوں ایک ہی ترک زبان کی شاخیں ہیں۔ الفاظ کچھ حد تک مشترک ہیں البتہ لہجوں میں کافی فرق ہے۔۔
  3. رحمت الله ترکمن

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    8 زبانیں مکمل بول، پڑھ اور لکھ سکتا ہوں 1: اردو 2: ترکمانی (مادری زبان) 3: فارسی 4: پشتو 5: ہندکو 6: ترکی 7: ازبکی (ازبکستان کی قومی زبان) 8: انگریزی
  4. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    اللہ سلام اللہ سلامت رکھے جناب
  5. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    بہت بہت شکریہ جناب
  6. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    اگر کہیں غلطی ہو گئی ہو تو نشاندہی کر دیجیے گا۔۔ انشااللہ آپ حضرات کی رہنمائی میں سیکھ جائینگے۔۔دراصل میرا تعلق جنوبی ترکستان سے ہے۔۔ لیکن اردو سے محبت ہے
  7. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    غالب کے غالب سے محبت رکھنے والوں کے ہم غلام ہیں
  8. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    سید صاحب، لفظ اردو کے تو مطلب ہی مکسچر اور لشکر کے ہیں۔اکثر الفاظ فارسی، ترکی، عربی، ہندی سے ہی اخذ کیے گئے ہیں۔ ان زبانوں کے الفاظ آپ نکالنا چاہیں تو باقی کچھ نہیں رہتا
  9. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    غالب سے میرا تعلق! غالب منشی حبیب اللہ زکاء کے نام ایک خط میں لکھتے ہیں کہ "میں قوم کا ترک سلجوقی ہوں۔ دادا میرا ماوراء النہر سے شاہ عالم کے وقت میں ہندوستان آیا۔" اور میرا قصہ کچھ یوں ہے کہ میں قوم کا ترک ترکمانی ہوں ( سلجوقی بھی ترکمانوں کے 24 بڑے قبائل میں سے ایک ہیں) اور میرا دادا بھی...
  10. رحمت الله ترکمن

    مرزا غالب اپنے دادا کی زبان تُرکی نہیں جانتے تھے

    اشتراک گزاری کا شکریہ۔۔ کیا آپ درفش کاویانی اور قاطع برھان کا پی ڈی ایف لینک بھیج سکتے ہیں اگر میسر ہو تو
  11. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    ترکمنی میں "ف" حرف نہیں ہے.. اس کی جگہ "پ" مستعمل ہے
  12. رحمت الله ترکمن

    اقبال کی فارسی شاعری مع اردو ترجمہ:

    حکایات اقبال: (اقتباس از رموز خودی) ایک شخص ترکستان کے شھر مرو (Merv) سے لاھور حضرت علی ھجویری رح کے دربار میں آئے اور ان سے درخواست کی کہ میرے دشمن بہت زیادہ ہیں مجھے ان کے درمیان محفوظ رہنے کا ہنر سکھا دیجیے... شیخ نے ان کو جو نصیحت کی وہ اقبال نے ان اشعار میں کچھ یوں بیان فرمائے ہیں .. گفت...
  13. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    ترکی استانبولی اور ترکمانی میں اکثر الفاظ مشترک ہیں. چونکہ دونوں اوغوز ترک زبانیں ہیں. بعض الفاظ میں تلفظ کا فرق ہے , استانبولی ترکی جغرافیائی دوری ہونے کی وجہ سے لہجے میں ذرا مختلف ہے. یہی بات آزری ترکی میں بھی ہے. آزری زبان ترکمانی کے مشابہہ ہے .. تینوں زبانوں کے بولنے والے ایک دوسرے سے آسانی...
  14. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    "چاوی" لفظ ترکمنی زبان میں "شہرت" , "سایہ" مقبولیت" کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے یہ اشعار میں نے دو سال قبل ترجمہ کیے تھے, اس وقت میں اس لفظ کے معانی سے آگاہ نہ تھا, اسلیے قدم کے الفاظ استعمال ہوئے. قدم کے لیے ہمارے یہاں عام طور پر "غدم" کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں," آدیم" کا لفظ ترکی استنبولی...
  15. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    آپ درست سمجھے. اس میں تیمور کی طرف اشارہ ہے
  16. رحمت الله ترکمن

    خان لفظ کی حقیقی تاریخ

    خان، ترک زبان کا لفظ ہے اور ترکوں سے شروع ہوا
  17. رحمت الله ترکمن

    غالب کی 150ویں برسی اور ہماری زمہ داریاں

    "ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے" اردو و فارسی شاعری کا برصغیر میں سب سے اونچا نام, اسد اللہ خان غالب. اپنے نام کی طرح تمام سخنوران پر "غالب" ان کے زمان حیات میں ان کی وہ قدر نہیں ہوئی جتنی کہ ہونی چاہیے تھی. لیکن ان کی وفات کو جتنا وقت گزرتا گیا, پرانی شراب کی طرح اس کا نشہ بھی بڑھتا گیا...
  18. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    بیوک ترکمن شاعر مخدومقلی فراغی نینگ شعری اردو ترجمہ بیلن. عظیم ترکمن فلسفی صوفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے بعض اشعار اردو ترجمہ کے ساتھ بير الله‌غا آيداي‌ حمد و ثنالار بير قيسيم‌ توپراقدان‌ انسان‌ ياراتدي‌ تن‌ فانوسين‌ قيلماق‌ اوچين‌ منور جان‌ نوروندان‌ شمع‌ ايمان‌ ياراتدي‌ (ترجمہ: ایک اللہ کی...
  19. رحمت الله ترکمن

    میں نے تُرکی کیوں سیکھی؟

    آپ کی ترکی و فارسی زبان میں اس قدر مہارت دیکھ کر حیرت ہوتی ہے.. خصوصا کلاسیکی ترکی اور شاعری کو سمجھنے میں اکثر اس زبان کے بولنے والے بھی چکرا جاتے ہیں. آپ اس قدر روانی سے ان کو سمجھ کر اردو ترجمہ کرتے ہیں جیسے ترکی و فارسی آپ کی مادری زبان ہو. ایسی صلاحیتیں اللہ اپنے خاص خاص بندوں کو ہی عطا...
  20. رحمت الله ترکمن

    مرزا غالب کی زندگی کے چند پہلو

    مرزا اسد اللہ خان بیگ کا زندگی نامہ اصل و نسب: مرزا غالب اوغوز ترکمانوں کے سلجوق طایفہ سے تعلق رکھتے تھے. اپنے ترک ہونے کا اقرار انہوں نے اپنے خطوط و اشعار میں متعدد جگہوں پر کیا ہے. جو کہ غالب کے الفاظ میں پیش ہیں. "غالب از خاک پاک تورانیم لاجرم در نسب فرھمندیم ترک زادیم و در نژاد ھمہ...
Top