سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل:
براہ کرم اصلاح فرما دیجئے
افاعیل: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
وہ اس قابل نہیں جو مشکلوں کا حل بتا پائے
کہ دریا میں عصا اسکا کوئی رستہ بنا پائے
تو اپنے درد کی کیوں خود مسیحائی نہیں کرتا
کوئی فرہاد ہے جو دودھ کی نہریں بہا پائے
یہاں جو حق بتائے کفر کے فتوے...