نتائج تلاش

  1. محمد اکبر نیازی

    برائے تنقید و اصلاح

    *غزل* *محمد اکبر نیازی* دل کی دھڑکن بھی ہے وہ دل کی تمنا ہی نہیں میں نے دنیا میں کسی اور کو چاہا ہی نہیں ہر نفس حال پہ مرکوز رہی ہیں نظریں میں نے ماضی کو پلٹ کر کبھی دیکھا ہی نہیں میں نے منجدھار میں چاہی ہے خُدا سے امداد ناخدا کو مری غیرت نے پکارا ہی نہیں کون رہتا ہے مرے دل میں تمہیں کیا...
  2. محمد اکبر نیازی

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    ماشاءاللہ. اللہ پاک کی خاص رحمتوں کا نزول ہو آپ پر اور آپ کے پیاروں پر. زندگی میں ایسے لمحات انسان کی زندگی کو تازہ ہوا فراہم کرتےہیں اور اپنے پیاروں کی خوشیاں زندگی گزارنے کا نیا عزم اور حوصلہ فراہم کرتے ہیں. ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات کا پیغام قبول فرمائیے.
Top