نتائج تلاش

  1. ف

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    اس صورت میں دوسرے صفحے پر منتقل کر دیتی ہے ، https://ojs.aiou.edu.pk/ ریسرچ انڈیکس والا صفحہ نہیں کھل رہا ہے
  2. ف

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

    اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ https://iri.aiou.edu.pk/ کئی دنوں سے میرے براوزر پر کام نہیں کر رہی ہے، کیا واقعۃ سائٹ میں گڑ بڑ ہے یا کچھ اور ؟ اور کوئی اس کا متبادل ؟
  3. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ اردو جلد سوم http://www.scribd.com/doc/34163423/mosuaa-fiqhiyah-urdu-3 موسوعہ فقہیہ کویتیہ اردو جلد چہارم http://www.scribd.com/doc/34297553/mosuaa-fiqhiyah-urdu-4
  4. ف

    انڈیا سے شائع ہونے والے چند بہترین اردو اخبارات

    hamarasamaj.com milap.com www.urdutimes.in
  5. ف

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    اختلاف قرأت کی بنا پر قرآن کے الگ الگ نسخے چھاپنے کا حکم! http://www.banuri.edu.pk/ur/node/1025
  6. ف

    باذوق صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ !

    باذوق صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
  7. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    موسوعہ فقہیہ کی دوسری جلد یہاں ہے
  8. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    باذوق صاحب وعلیکم السلام مولانا‌ خالد سیف اللہ‌صاحب فقہ اکیڈمی کے جنرل سیریٹری ہیں، اور اگر وہ اس سلسلے میں بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔ میں نے اس سلسلہ میں معلومات حاصل کی اور اپنی طرف سے اکیڈمی والوں تک بات پہنچائی تو ان کا کہنا تھا کہ اکیڈمی کا کام ترجمہ کروانا تھا، جب کی اس کی نشر واشاعت کا پرجیکٹ...
  9. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    مہوش جی ۔ سلام ناشر ادارے نے تو pdf بھی اس طرح بنایا ہے کہ text کاپی نہیں‌ہوتے، کاش وہ ایسا کر دیتے،، کسی بااثر شخص کی معرفت یہ خیالات ان تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
  10. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    مکتبہ مشکوۃ پر عربی میں ہے، جب کہ پیش کردہ کتاب اس کا اردو ترجمہ ہے ۔ اور یہ کتاب 32 جلدوں میں نہیں بلکہ 40 سے زائد ہیں ، انڈیا میں اس کا اردو ترجمہ ہوا ہے ۔
  11. ف

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    کچھ سالوں پہلے کویت کی وزارت اوقاف کی جانب سے موسوعہ فقہیہ کی بڑے پیمانہ پر ترتیب اور بعدہ اشاعت ہوئی تھی، اور آج تک جاری ہے، وزارت اوقاف کی جانب سے 40 سے زائد جلدوں پر مشتمل اس موسوعہ (انسائیکلوپیڈیا( کے اردو ترجمہ کا کام اسلامک فقہ انڈیا کو سپرد کیا گیا تھا، فقہ اکیڈمی نے مختلف ماہرین سے اس کا...
  12. ف

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    صدر براک اوباما کا خطاب مصر ، اردو ترجمہ قاہرہ ، مصر میں براک حسین اوباما کے خطاب کا اردو ترجمہ، مکمل http://www.whitehouse.gov/files/documents/anewbeginning/SPEECH_as_delivered-Urdu.pdf
  13. ف

    قرآن pdf چاہیے

    تاج کمپنی کا 13 سطری قرآن ، pdf فارمیٹ میں چاہیے، پہلے کہیں نیٹ پر دیکھا تھا، کوئی صاحب رہ نمائی فرمائیں تو کرم ہوگا۔
  14. ف

    قرآن پاک ان پیج اور کورل میں، نئے انداز میں

    معلوم نہیں یہ سائٹ یہاں متعارف ہوئی یا نہیں، آج معلوم ہوئی اس لیے فراہم کرتاہوں۔ http://www.geocities.com/kalamemajeed/sample.htm
  15. ف

    desktop icon نہیں دکھتے

    پہلی بات یہ کہ سیف موڈ پر جاتا نہیں، معلوم نہیں کیوں ؟ دوسری بات یہ کہ میں ٹاسک مینجر کھول کر نعو ٹاسک کے لیے کلک کیا، اب جو براوز کا آپشن دیکھا تو My Computer کو سیلکٹ کر رائٹ کلک سے اوپن کرنا چاہا تو، سب کچھ بحال ہو گیا، ایک میسج کے ساتھ، لیکن دوسری بار ہی مشکل ! ! !
  16. ف

    desktop icon نہیں دکھتے

    تین دن قبل xp نیا انسٹال کیا، اب تین بعد حال یہ ہے کہ ونڈوز شروع کرنے کے بعد فقط صاف اسکرین نظر آتی ہے، کوئی ایکون، اسٹارت بٹن، بار، ٹائم ، وغیرہ کچھ نظر نہیں آتا، ہاں cntrl+alt+delet سے ٹاسک مینجر کھلتاہے، معلوم نہیں کیا ماجرا ہے ؟ کوٕئی حل عنایت ہو تو بہت شکریہ
  17. ف

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    اس سے مسئلہ نہیں ہوا، اور اب پریشان ہو کر xp کی دوسری سی دی انسٹال کر لی ہے۔ خیر
  18. ف

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    ویسے اس سے مسئہ حل نہیں ہو رہا۔ معلوم نہیں کیا ہے ؟
  19. ف

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    آج ایکس پی ڈاون لوڈ کیا ، اب مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیت چالو کرے کے بعد دیر تک صفحہ کھلتا نہیں، کبھ کھل جاتاہے، نہیں کھلتا تو دیر بعد پیغام آتاہے ایکٹی ویکس سیکیورٹی کنٹرول وغیرہ ۔ ۔ ۔ یہ کیا مسئلہ ہے ، برائے کرم کوئی حل بتائیں، سلام
  20. ف

    ان پیچ 3 ٹرائل ورژن ٹرائی کریں

    اب کہاں وہ ؟ اب یہ ممکن نہیں رہا، کوئی اور تپپتہ ہو تو بتائیں بھائی، کرم ہوگا۔
Top