اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ https://iri.aiou.edu.pk/ کئی دنوں سے میرے براوزر پر کام نہیں کر رہی ہے، کیا واقعۃ سائٹ میں گڑ بڑ ہے یا کچھ اور ؟ اور کوئی اس کا متبادل ؟
ویب سائٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سے رابطہ کریں، یہ مسئلہ اُن کی طرف سے ہے۔ اس ویب صفحہ کے آخر میں ان کی ای میل درج ہے۔ اس کے علاوہ تو کوئی حل دکھائی نہیں دیتا ہے۔اس صورت میں دوسرے صفحے پر منتقل کر دیتی ہے ،
ریسرچ انڈیکس والا صفحہ نہیں کھل رہا ہےAIOU Journals
ojs.aiou.edu.pk