بہت خوبصورت مگر یہ حسین منظر دیکھتے ہی نہ جانے کیوں وہ شعر یاد آگیا جو آپ نے لگا رکھا ہے ظہیر احمد صاحب کا اور پھر سوچا کہ اگر کرن زمین سےمخصوص نہ ہوتی تو سورج نہ ڈھلتا اور نہ ہی دلاویزشام کا حسین منظرہوتا اور نہ ہی خوبصورت صبح کا سحرانگیز سما شاید شاعر نے یہ چیز نہیں سوچی خیر مثال میں مناقشہ نہ...