مرغی دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو جہاں رہتی ہے وہی انڈا دیتی ہے اوردوسری مرغی وہ ہوتی ہے جو رہتی ایک جگہ ہے اور انڈا پڑوسی کے گھر دیتی ہے ایسی مرغی کی بریانی کھانے سے دو پڑوسیوں کی بدعا لگ سکتی ہے۔
مزاحیہ طور پر پڑوسی کے حقوق کے مطابق آپ کا طورا حق تو ہے مرغی پر اور ایسے موقع پر پڑوسی کام نہیں...