اسلام ُعلیکم !
اُمید ہے آپ سب اچھے ہی ہوں گے ۔ میرا نام عاطف ہے۔لاہور کا رہنے والا ہوں ۔ اُمید ہے اس فورم سے بہت سے مفیدمعلومات ملے گی اور جو میرے پاس ہے وہ آپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا
مجھ کو اس فارم کا 2 دن پہلے ہی معلوم ہوا اور خوشی ہوئی کہ آج بھی کوئی فورم ہے اور وہ بھی اردو میں۔