ایک جگہ شادی کی رسم ہو رہی تہی، انمیں نوجوان بڑہے سب ایک ساتہ ناچ رہے تہے کسی نے پوچہا کہ نوجوانوں کا ناچنا تو سمجہ میں آتا ہے کہ اس کے بعد ہماری باری ہے لیکن بڑہے کیو ناچ رہے ہیں؟ تو جواب ملا کہ یہ بہی ہماری طرح پہنس رہا ہے۔
ایک جگہ لڑکی کی رخصتی ہو رہی تہی تو بچے نے اپنے باپ سے پوچہا...