You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
-
چاندنی، خامشی اور آخرِ شب آ کہ ہے وقت دل میں آنے کا
-
انتہائے لذتِ آوارگی دیکھے کوئی بارہا لوٹ آئے ہیں آثارِ منزل دیکھ کر li.عبد.الحمید.عدم.il
-
"کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو "
اپنی بتیسی تو سنبھالی نہیں جاتی
-
"کس نے دستک دی دل پر کون ہے"
ایف آئی اے والوں کو تو کل ہی بھگت چکا ہوں
-
"عشق نے نکما کردیا ورنہ "
ہم پہلے کون سا پاکستان کا وزیراعظم تھے
-
"وہ جو تم میں ہم میں قرار تھا "
کہ چائےکا بل تم ہی دو گے
-
-
مفت والا سلسلہ ہے بھی نہیں
-
-
شکریہ جناب
میری دکان بند کرنی ہے آپ نے
-
-
-
-
-
-
-
-
-