جی بالکل! اس ڈرامے کا یہی سین پاکستانی سیاست میں چار سال قبل عملی طور پر پیش کیا گیا۔
اس حقیقی ڈرامے کے سین سے ھم نے سیکھا کہ!
۔۔۔ بے ایمانی اور بدنیتی کی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ غلط تھا۔ اسی لیے اب اُس فیصلے کو ’’ری ورٹ‘‘ کرنے کی سرگوشیاں کی جا رہی ہیں۔
۔۔۔ ادھورے حقائق کی بنیاد پر غلط فیصلہ...