الف عین بھائی ، آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ کا کونسا ورژن انسٹال ہے ؟
http://www.microsoft.com/downloads/details.aspx?FamilyID=0856EACB-4362-4B0D-8EDD-AAB15C5E04F5&displaylang=en
اس ربط سے انسٹال کرنے کی کوشش کرکے دیکھیں۔
کاشف بھائی ، اس کے انسٹالر میں ہی ڈاٹ نیٹ بوٹ اسٹراپر ایڈ کردیں کہ خود ہی...