السلام علیکم !
کیا کوئی دوست بتا سکتے ہیں کہ میں اپنی ریم کو کیا ڈاس کمانڈ کے ذریعہ سے کلیئر کر سکتا ہوں؟ مجھے اسکا سائز نہیں بدلنا صرف اسکو صاف کرنا ہے، کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے؟
والسلام
السلام علیکم !
مکرم عارف صاحب آپ کی توجہ کا شکریہ لیکن ایسے پروگراموں کا تو عاجز کو علم تھا لیکن میراسوال یہ تھا کیا میں ڈاس پرامپٹ پر ایسا خود کران ممکن ہے اپنی مرضی سے،
شکریہ
والسلام
السلام علیکم !
کیا کوئی دوست بتا سکتے ہیں کہ میں اپنی ریم کو کیا ڈاس کمانڈ کے ذریعہ سے کلیئر کر سکتا ہوں؟ مجھے اسکا سائز نہیں بدلنا صرف اسکو صاف کرنا ہے، کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے؟
والسلام
وعلیکم السلام قیس بھائی۔
ریم کلئر کرنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟
ایک اپلی کیشن ہے امید ہے آپ کی نظر سے گزری ہوگی میم ٹیسٹ، اگر کوڈ کا آئیڈیا ہوتو اس میں سے لے کر کیا جاسکتا ہے۔اس کے زریعے ریم کے تمام ایڈریس پر زیرو یا ون یا کوئی اور مخصوص پیٹرن لکھا جاسکتا ہے۔