نتائج تلاش

  1. طالوت

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    شب برات سے متعلق ایک اسٹیٹس تما تر احترام کے ساتھ مسلمین و مومنین شب برات کی "برکتیں" سمیٹ چکے ہوں تو گزارش ہے کہ سورۃالدخان کی شروع کی آیات پڑھ کر دن نہ سہی کم از کم اپنی راتیں تو درست کر لیں. یہ سالانہ بجٹ سنت الہٰیہ نہیں اسمبلیوں درباروں کی تخلیق ہیں.
  2. طالوت

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    بغیر حوالے یا اجازت کہ کسی کی تصویر آگے بڑھانا غیر اخلاقی ہے، متفق ! الا یہ کہ اسی مقصد کےلئے فراہم کی گئی ہو۔ مگر محض خود تک محدود کر لینا یعنی کوئی تصویر پسند آئے اور اسے اپنے لئے محفوظ کر لینا تاکہ بعد میں بھی اس سے لطف اندوز ہوا جا سکے چاہے "کاپی رائٹ" کی خلاف ورزی شمار ہو گی ؟
  3. طالوت

    چلتے ہو تو جرمنی کو چلیے(Wenn Sie gehen wollen, lassen Sie uns nach Deutschland)

    پہلی کاوش، بہت اچھی کاوش ہے ، دلچسپ بھی اور معلوماتی بھی۔مزید کی توقع ہے۔ مراسلہ کو روانہ کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ کر لینا بہتر ہوتا ہے تاکہ قاری پڑھتے پڑھتے تحریر میں گم ہو جائےبجائے اس کے کہ اس کا دھیان پروف ریڈنگ کی غلطیاں اپنی طرف کھینچتی رہیں۔ اکھیڑ پچھیڑ کی اکھیڑ پچھیر کا انتظار ہے :)
  4. طالوت

    میانمر، بدھ انتہا پسندوں نے 2 سال میں 25 ہزار مسلمان شہید کیے، اقوام متحدہ

    بدھ مذہب کے پیروکاروں کی جانب سے روا رکھا گیا یہ ظلم انتہائی افسوسناک اور نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ قابل مرمت بھی۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ مسلمان جتنے مسلمانوں کے ہاتھ یا سبب جنت یا جہنم پچھلی ایک دہائی میں رخصت ہو چکے ہیں یہ اس کے مقابلے کچھ بھی نہیں۔ مسلمان ایک قوم یا امہ کا غبارہ اور کتنی بار پھٹے...
  5. طالوت

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    جب یہ کہا جاتا ہے کہ بنیادی تعلیم مادری زبان میں ہونی چاہیے تو اس میں اردو کہاں سے آ گئی ؟ اور جب بات قومی زبان کی ہو تو صرف اردو کیسے اور کیوں ؟
  6. طالوت

    عام لطیفے

    ایک اداس شخص دریا کے کنارے ر بیٹھا دریا میں پتھر اچھال رہا تھا کچھ دیر بعد ایک مگر مچھ نے دریا سے منہ نکالا اور بولا "ذرا اندر آ تیری اداسی کڈھاں، وٹا مار کے نکے منڈے دا سر پاڑ دتا ای"
  7. طالوت

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    پہلے پوچھا جاتا تھا کہ کیو ں نہیں آتے ہیں ، اب کہتے ہیں "کیوں آتے ہیں" ؟ :bulgy-eyes::bulgy-eyes:
  8. طالوت

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    وعلیکم لسلام، اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے۔ آمین۔
  9. طالوت

    مبارک ہو سیکولروں

    :):):) :LOL::LOL::LOL::LOL: :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  10. طالوت

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    محض پاکستانی کیوں ؟ آپ پنجابی پٹھان سندھی بلوچ سرائیکی کشمیری گلگتی چترالی کراچوی لاہوری براہوی مکرانی وغیرہ وغیرہ ہیں اور رہیں گے ۔ ۔۔۔۔ سرحدیں بعض اوقات چند دہائیوں اور بعض اوقات چند صدیوں کی عمر پاتی ہیں ، زبانیں اور ثقافتیں صدیو ں پلتی ہیں صدیوں جیتی ہیں ۔ سوچ انسانیت پر مبنی ہو تو...
  11. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    pk دیکھی ۔ دوسرے دن پھر ایک دوست کے ساتھ بیٹھ کے دیکھی ۔ اب ڈیوڈ ایٹربو کی "مائیکرو مونسٹرز"دیکھی جا رہی ہے۔
  12. طالوت

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    جب اس نحوست کو پاکستان میں پروان چڑھایا جا رہا تھا تو ہم نے اسی پاکستان میں آنکھیں کھولیں ، شعور کی آنکھیں کھلنے سے قبل تک جو کچھ دیکھا اسی پر دل و جان سے ایمان لے آئے ۔ جب خدا نے کچھ عقل دی تو اس کے نتائج سے خوف آنے لگا اور آج اس خوف میں گنگ ہیں۔ ہم سے پہلے کی نسل اور ان سے پہلے کی نسلوں نے...
  13. طالوت

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    محمد حنیف بی بی سی اردو
  14. طالوت

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پہلا: یار جدوں میرا ویہا (شادی) ہویا سی ناں تے مینوں اپنی ووہٹی اینی سوہنی لگدی سی کہ دل کر دا سی کھا ای جاواں ۔ دوسرا: تے ہُن ؟ پہلا: چنگا سی جے کھا ای جاندا !
  15. طالوت

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    سرگوشی سے بات نہیں بنی چلانا ہی پڑے گا:devil1::devil1:
  16. طالوت

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    بے شک ، ڈاکٹر صاحب کی اس رائے میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں۔ محمود احمد غزنوی پرمزاح کی ریٹنگ البتہ غیر ضروری اور غیر مناسب ہے۔
  17. طالوت

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    آپ مہمان نوازی کی حامی بھریں تو خادم سر کے بل چلا آئے ۔
  18. طالوت

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    جب بھی "نیا خیبر پختون خواہ"سننے یا پڑھنے کو ملے تو ہاسا ہی نکل جاتا ہے ۔ (یا اللہ ! اسے ن لیگ کے حمایتی کی پوسٹ کہنے یا سمجھنے والے کو لاکھڑا کاکھڑا نکل آئے)
  19. طالوت

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    ش ش شش شش ایسے نہیں کہتے ، انبیاء و امہات یا صحابہ و صحابیات سے متعلق خباثت کا اظہار ہو تو ہو روای اور روایت پر کوئی آنچ نہیں آنی چاہیے کہ ان ہی کے سر پر تو سب دکانیں سجا رکھی ہیں۔ اور راویوں کو یوں بھی سیدہ عائشہ سے خاص دشمنی ہے ، روایتوں میں کسی اور سیدہ کے بارے اس قدر خباثت کا اظہار نہیں...
  20. طالوت

    وہ امریکی جیل جہاں داعش پیدا ہوئی

    ""بکہ"" یہ تو مکہ کا ہی ایک صفاتی نام ہے۔ جیسے ام القریٰ ۔ باقی امریکی و مغربی جیل و کیمپوں سے انقلاب و جیش نکلتے رہتے ہیں جیسے ایرانی انقلاب ، طالبان وغیرہ۔
Top