کیا یہ افسران سپریم کورٹ میں ان فیصلوں کو چیلنچ کر سکتے ہیں؟ میں نے سُنا تھا کہ فوجیوں کو اب کورٹ مارشل کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا حق مل چُکا ہے۔۔۔۔
اس وڈیو کے متعلق یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ فائرنگ دراصل پی ٹی ایم کے لوگوں میں سے کسی نے کی اور جواب میں فوج نے بھی فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں بہرحال یہ واضح نہیں کہ کس نے کی۔ یہ واضح ہے یہ ان کا لیڈر تو پھولوں کا ہار پہنے وڈیو بنواتا ہوا جارہا تھا اور اس نے فائرنگ نہیں کی ۔۔ پی ٹی ایم تو فوج پر...
ابھی تک ڈاکر استعمال کرنے کا موقع نہیں ملا۔۔۔ میرے تمام کام چونکہ ونڈوز کی کنفیگریشن کے ساتھ ہیں اسلئے ورچوءل مشینیں بھی ونڈوز والی استعمال کرنی پڑتی ہیں اور تمام بلڈز اور انسٹالرز بھی ونڈوز کے مطابق ہیں۔
البتہ کچھ عرصے پہلے ونڈوز میں ٹیسٹ کے لئے ڈاکر انسٹال کرنے کی کوشش کی۔۔۔ اس کے لئے پہلے...
-- مرزا کو اللہ نے حد درجے محتاط اور وھمی طبیعت عطا کی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ انہیں آب حیات بھی پینا پڑے، تو بغیر اُبالے نہیں پئیں گے۔۔۔
-- غور کرو تو دُم دار جانوروں میں کتا ہی تنہا ایسا جانور ہے جو اپنی دُم کو بطور آلہء اظہار خوشی میں استعمال کرتا ہے۔ جبکہ باقی ماندہ جانور تو دُم سے صرف مکھیاں...
بہت سے ہیں۔ شمالی علاقہ جات، کشمیر، مری اور ملحقہ علاقے۔۔ آپ کتنے لوگ ہیں اور کتنے دن کے لئے نکلنا چاہتے ہیں اور خرچے کی کیا صورت حال ہے، اس کے حساب سے ہی فیصلہ کریں۔
کچھ سال پہلے اس مہینے میں آخری دفعہ 5 دن کے لئے میں پریوں کے دیس یعنی فئری میڈوز گیا تھا جس میں ایک پورا دن قراقرم پر، اور اگلے 3...
پچھلے کچھ عرصے سے قدم، سائیکل پر بیٹھ کر چلانے شروع کئے ہوئے تھے، مگر سردی کی وجہ سے اس میں بھی وقفہ ذرا لمبا ہوگیا۔۔ بہرحال، سائیکلنگ کی کچھ گذشتہ رپورٹس یہاں ریکارڈ کرتا رہا ہوں:
Bike Ride Profile | Afternoon Ride near | Times and Records | Strava
آجکل مری ، نتھیاگلی، ایبٹ آباد، ناران، کاغان، نیلم ، کیل، سوات، مہوڈنڈ وغیرہ جیسے علاقے بہترین ہیں ٹریکنگ جیسے کاموں کے لئے۔۔۔
جی ہاں سگریٹ نوش افراد بھی ایسی حرکتیں کرتے پائے گئے ہیں۔ ۔مگر بہتر ہوگا کہ دھوئیں کی غلامی سے نجات حاصل کریں اور آزادی کے ساتھ گھومیں پھریں۔۔۔
اسلام آباد کی حدود پیر سوہاوہ تک ہے آگے کے پی کے شروع ہو جاتا ہے۔۔۔ حالانکہ وہاں کافی گاؤں ہیں، مگر پھر بھی پہاڑی راستوں میں پیچیدگیاں کچھ ایسی بھی ہیں جن کی وجہ سے لوگ آبادیوں سے دور ہی گھومتے رہ جاتے ہیں۔۔۔
مارگہ کی پہاڑیوں میں پورے پورے دن کی ہائک کے دوران بھی کافی آبادیاں آتی ہیں۔۔ ایک...
اب واقعی جلدی نہیں، کیونکہ آپ اپنی خبر پہلے ہی نشر کر چکے کہ آپ آ کس کام کے لئے رہے ہیں۔۔۔ :D
ایسا لگ رہاہےکہ مرشد نے مرید کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔۔۔۔ :oops:
تو گویا ہم یارِ کیبن ہوتے ہوئے بھی عوامی ٹھہرے ۔۔ :sneaky: