نتائج تلاش

  1. Ghalib Ayaz

    بے ارادہ میں جدھر جا نکلا ۔ اکبر حیدرآبادی

    اچھّاکلام پھر اچھی نوک جونک ----- زبر دست!!
  2. Ghalib Ayaz

    لڑکیاں

    ارے فاروقی بھای --- کیسا زرخیز موضوع نکا ل بیٹھے تھے آپ بھی ---- ایسی حرکتیں ہی تو لڑکییوں کو تشدّد پر آمادہ کر تی ھیں ---- گڈ لک
  3. Ghalib Ayaz

    لڑکیاں

    ہاہاہا-------- چھیڑ خوباں سے چلی جاءے اسد ----
  4. Ghalib Ayaz

    ابن انشا نظم- ابنِ انشا

    آہ!!! دل کو چھو لینے والی چیز ھے
  5. Ghalib Ayaz

    سلیم کوثر غزل ۔ مجھے خبر تھی میرے بعد وہ بکھر جاتا ۔ از سلیم کوثر

    واہ!!! شاعری وہی جو روح کو گدگدا دے- سدا خوش رھیں
  6. Ghalib Ayaz

    خوش آمدید ! اس محفل میں آپ کا آنا مبارک

    خوش آمدید ! اس محفل میں آپ کا آنا مبارک
  7. Ghalib Ayaz

    مزاحیہ شاعری

    عشق کیسا سفید داڑھی پر گول حسرت کاہو گیا ڈبّا! جب بھی میں ان کے پاس جا تا ہوں کہتی ھیں آؤ ٹھیک ہو ابّا
  8. Ghalib Ayaz

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    مغل بھائ معاف کیجیے ھم ذرا بےخبری میں آپ کا نام غلط لکھ گےء - در گرر کریں
  9. Ghalib Ayaz

    جون ایلیا حال خوش تذکرہ نگاروں کا - از جون ایلیا

    جون سر نے جو لیکھا ھے - بہت اچھا لیکھا ھے - اس پوسٹ کا بےحد شکریہ
  10. Ghalib Ayaz

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    شکریہ افضل صاحب - اس کرم فرمائ کا - اب آپ لوگوں نے میرا اتنا شاندار ا ستقبال کر ہی دیا ہے تو مایوسی کا سامنا بھی کرنے کے لیے تیّار رہےء (:
  11. Ghalib Ayaz

    شور قدموں کا پہنچ جاتا ہے دروازے تک - پرویز اختر

    ہر اک دستک پہ ذرازہ نہ کھولو لےء کوئ کھڑا تلوار ہو تو ؟؟
  12. Ghalib Ayaz

    یھاں تو ایک خوبصورت سی محفل آباد ہے جناب ۔ خوشی ہورہی ہے

    یھاں تو ایک خوبصورت سی محفل آباد ہے جناب ۔ خوشی ہورہی ہے
  13. Ghalib Ayaz

    جناب ۔ اب میں آپ کی محفل کا حصّہ ہوں ۔ شکریہ

    جناب ۔ اب میں آپ کی محفل کا حصّہ ہوں ۔ شکریہ
Top