السلام علیکم
میں 2/3 دنوں سے اس فورم کو دیکھتا آرہا ہوں۔مجھے یہ فورم بہت اچھا لگا تو سوچا اس میں ایڈمٹ ہو جاؤں۔
میری بہن فاطمہ قدوسی اس فورم میں میمبر ہے۔ اسی نے مجھے یہاں آنے کی دعوت دی۔میں فرسٹ ائیر (کامرس) کا شاگرد ہوں۔ آپ سب میری رہنمائ اور حوصلہ افزائ ضرور کرنا۔...