آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
بادام کھا رہا ہوں، سنا ھے یاداشت بہتر بنانے کے لیئے نہایت مفید ہوا کرتے ہیں۔ سوچا گر ایسی بات ھے تو آزما کر دیکھتے ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو آپ سبکو معلوم ہی ہو گا۔ حسن دوپہر سے لیکر ابھی صرف چوتھا مگا ہے چائے کا۔
 

حسن علوی

محفلین
میرا تو آپ سبکو معلوم ہی ہو گا۔ حسن دوپہر سے لیکر ابھی صرف چوتھا مگا ہے چائے کا۔

یہ تو تین گھنٹے پہلے کی خبر ھے اب کی کہیئے کتنے ٹھکانے لگا چکے ہیں، بھئی ہمت کی داد دینی پڑے گی آپکو نہیں انکو جو آپکو چائے بنا بنا کر دیتی رہتی ہیں بڑا حوصلہ ھے بھابھی جی کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے توڑ کر ہی کھانے تھے، ثابت تو کھائے بھی نہیں جاتے۔ یہ کہیں کوئٹہ سے تو نہیں آئے؟
 

سارہ خان

محفلین
نہیں شمشاد بھائی ۔۔ یہیں سے ہی منگوائے تھے ۔۔ کتنا مشکل ہے اخروٹ توڑنا اور پھر چن چن کر کھانا آج پتا چلا ۔۔۔:grin:۔۔ کوئٹہ سے جو آتے ہیں وہ بنا چھلکوں کے آتے ہیں محنت نہیں کرنی پڑتی ان پر ۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
تین کپ اکٹھے پی گئیں؟ بہت اچھے، مجھے اپنی شاگردی میں لے لیں۔
جب دل نہیں کرتا پینے کو تو 3 کپ پیتی ہوں اور جب دل کرتا ہے تو 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں عقل مند لوگوں کو اپنا شاگرد بنا تی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ٹم کو سکھاٹے سکھاٹے میں پھر پاگل بن جاؤنگا"
 

شمشاد

لائبریرین
جب دل نہیں کرتا پینے کو تو 3 کپ پیتی ہوں اور جب دل کرتا ہے تو 6۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں عقل مند لوگوں کو اپنا شاگرد بنا تی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ٹم کو سکھاٹے سکھاٹے میں پھر پاگل بن جاؤنگا"

ابھی کوئی کسر ہے کیا؟ +ہی ہی+:noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top