بیوی:( شوہر سے) اگر میں گم ہوگئی تو تم کون سا گانا گا کر مجھے ڈھونڈ ڈوگے ؟
شوہر:Its the time to disco کون ڈھونڈے گا تجھ کو، کبھی نہ ملے تو مجھ کو
Its the time to disco
(ارم لطیف۔ گلشن ظہورکراچی)
٭٭٭٭
ایک میمن نے عربی کو خون دے کے اس کی جان بچائی۔ عربی نے اسے مرسڈیز گفٹ کردی۔ عربی کو پھر...