السلام علیکم
میںنے نیٹسے ونڈو سیون ،وزٹا اور لینکس وغیرہ ڈاونلوڈ کی ہیں اور میں چاہتا ھوں کہ سب کو یو ایس بی ہارڈڈرائیو پر رائٹکر لوںاور جب اسے بوٹ کروں تو سٹارٹ میں ہی مینیو کھل جائے(ملٹی بوٹ)اور اس میں سے اپنی مرضی کی ونڈو کو بوٹ کر کے انسٹال کر سکوں ۔۔۔۔۔
میرے ایک دوست نے ملٹی بوٹ...