جاوا میں دلچسپی رکھنے والے محفل کے ارکان اور جو جاوا سیکھنا چاھتے ھیں ان کے لیے ایک بہترین سائیٹ جہاں آپ کو جاوا کے متعلق اسباق ملے گے اور ان اسباق کو پڑھنے کے بعداور لیب ورک کرنے کے بعد آپ ھوم ورک بھیجے گیں۔ اور نیئ کلاس 11 جنوری 2009 کو شروع ھو رھی ھے۔ جو افراد جا وا میں دلچسپی رکھتے ھیں وہ اس لنک پر جا کر باقی معلومات حاصل کرسکتے ھیں۔
http://www.javapassion.com/javaintro/
http://www.javapassion.com/javaintro/