محترم عبید انصاری صاحب۔مجھے آپکی کتاب سلیم التواریخ یہاں نیٹ پر ملی تھی۔میں نے اسکو ڈاؤنلورڈ کرنے کے بعد اسکا سائیز جوکہ 460ا یم بی تھا اسکو 138 ایم بی میں کر دیا ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اسکا لنک دے سکتا ہوں۔میں نے اس کتاب کے چند صفحے جو کہ خالی تھے نکال دئیے ہیں۔شکریہ
https://www.mediafire.com/file/zm0qdkxpu7rvn5q/rekhtaguie.exe/file
اس فائل کو ڈاؤنلورڈر میں شامل کرنے کے بعد اسکو کھولیں اور اپنی فائل کو اس میں پیسٹ کرنے کے بعداینٹر کا بٹن دبا دیں تو فائل ڈاونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
سب سے پہلے آپ اپنی کتاب کے لنک کو کاپی کریں اور اسکے بعد ڈونلوڈر میں موجود سبز رنگ کی اپیلی کیشن کو اوپن کرکے اس لنک کو پیسٹ کر دیں اور بٹن دبا دیں تو کتاب ڈونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
یہ ایپلی کیشن انگریزی کےایچ کے ساتھ فولڈر میں آپکو مل جائے گی۔
ایک ممبر نےاوپر والی پوسٹ میں ڈاؤنلوڈر پر خدشے کا اظہار کیا ہے۔آپ ایسا کریں کہ جن کتابوں کو ڈاؤنلورڈ کرنا چاہتے ہیں انکے نام یہاں پر دے دیں۔میں
اُنکو ڈاونلورڈ کرنے کے بعد یہاں پراُ نکے لنکس دے دوں گا۔
محترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سے
درخواست ہے کہ میری تمام پوسٹیں اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
کوئی بات نہیں۔جب بھی آپ کا دوبارہ جانا ہو تو کتاب کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک کو ترجیح دیں۔شکریہ
https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=52456