نتائج تلاش

  1. S

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    ہاں بس ایک کوشیش کی ہے آ ہستہ آہستہ ہی ٹھیک ہو گا۔
  2. S

    گوبھی پنیر

    NIce dish زکریا گوبھی پنیر ایک اچھئ تر کیب ھے. Very good dish as a side dish
  3. S

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست تو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیماِن وفا مر رہیں گے اگر اب یاد آیا پھر کئی لوگ نظر سے گزرے پھر...
  4. S

    زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر

    زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر کیا نہیں ھم نے کیا ہے بندگی کو چھوڑ کر کیوں دکھاتا اصل صورت مجھے یہ آئینہ سوچ کر یہ آگیا ہوں آئینے کو توڑ کر میں تو حیران رہ یوں اِن کی چالیں دیکھ کر کیا گھناونا کھیل کھیلاسادگی کو اوڑھ کر ہم نے دیکھا ہے نرالا یہ تماشا بھی یہاں زھر قاتل دے رہا ہے مخلصی کو...
  5. S

    پروین شاکر عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجائے - پروین شاکر

    THANKS ً شکریہ آپ کو میرا انتخاب اچھا لگا۔ میں آپ کی شکر گزار ہوں۔
  6. S

    متفرق اشعار

    خبر مصروف زر تو ہے عبادت کی خبر نہں سیاست میں کمال ہے شریعت کی خبر نہں لاکھوں تمنائیں ہیںلئے واجب کو بھول کر صدیوں کا ھے تصور موت کی خبر نہں دو دن کی زندگی پر بہت تم ناز کرتے ہو اے عقَِل سلیم کے مالک عاقبت کی خبر نہں ہےبن کے آے انسان...
  7. S

    تعارف Sara's dream

    کہاں جا سکے گے جی ھم نے کہاں جانا ہے۔۔آپ کی نظرکرم ہے۔
  8. S

    پروین شاکر عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجائے - پروین شاکر

    [stream][align=center][/b] عمر کا بھروسآ عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجاے اک بار اکیلے میں ، اس سے بات ہوجاے دل کی گنگ سرشاری اس کوجیت لے لیکن عرض حال کرنے میں احتیاط ہوجاے ایسا کیوں کے جانے سے صرف ایک انسان کے ساری ذندگانی ہی بے ثبات ہو جاے یاد کرتا جاے دل اور کھلتا جاے دل اوس کی طرح کوئ پات...
  9. S

    تعارف Sara's dream

    میرا نام ساراھے۔اردو شاعری سے دلچسپی ھے۔
Top