شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ سب کو 4 کلومیٹر فاصلے کے بعد سواری تبدیل کر لینی چاہئیے؟ یہی بشیر کا مشورہ بھی تھا۔
بہرحال اس طرح تمام لوگ اکٹھے نہیں پہنچ سکیں گے۔ شرط یہ ہے کہ وہ تینوں اکٹھے گھر سے نکلیں اور اکٹھے ہی میلے میں داخل ہوں
مجھے نہیں پتا کہ اکھٹے میں "ھ" پہلے لکھی جائے یا "ٹ"،...