وقت کا چکر
عبیداختر رحمانی(ابن جمال)
وقت کیاہے؟اس کی تشریح میں فلسفیوں نےبہت دماغ کھپایا ،سائنسدانوں نے بہت عقل لڑائی ،لیکن پلے کیاپڑا، وقت کو سمجھنے کی ہم نے جتنی کوشش کی ، ہم اس کا سمجھنا اور مشکل کرتے گئے، بالکل دیوان غالب جیسا،شارحین نے تشریح کرکرکے اسے اورمشکل بنادیاہے،ورنہ اسے بغیرشرح کے...