مجھے تھوڑی سی تلاش سے القلم تاج نستعلیق بھی مل ہی گیا، لیکن اس نے بھی اس طرح سے کام نہیں کیا جیسے "جمیل خوشخط" فونٹ نے کیا ہے۔ ویسے مجھے جمیل خوشخط نما فونٹ کے متعلق fontlibrary.org ویب سائیٹ کے علاوہ اور کہیں سے کچھ معلومات نہیں ملی، اس فونٹ کی کیا تاریخ ہے، بظاہر تو یہ جمیل نوری نستعلیق جیسا...