کوئ ہے جو میری مدد کرے اردو بلاگنگ میں

السلام اعلیکم
میں ایک بلاگ اردو زبان میں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا ربط یہ ہے .اب اس میں ایک مسلہ ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کی سائڈ بار دائیں طرف دکھا ئ دیں جو کہ اس وقت بائیں طرف ہے کوئ میری مدد کرے پلیز .اردو محفل پر پہلی دفعہ آیا ہوں امید ہے آپ لوگ میری مدد کرو گے.اگر کوئ غلطی ہو گی ہو تو معذرت
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ اپنے بلاگ کی ٹیمپلیٹ ایڈٹ کریں اور اس میں نبیل کو سرچ کرکے اس کو اپنے نام سے رپلیس کر دیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے شاید براہ راست بلاگ میں ٹیمپلیٹ محفوظ کرنے کی بجائے اسے کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر کے ذریعے سیو کیا ہے۔ اس ربط پر بلاگر کے لیے چند اردو تھیمز دستیاب ہیں جن میں سائیڈ بار دائیں جانب ہے۔ آپ ان میں سے کسی ایک کو استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top