ایک دن ایاز بھائ لیٹر بکس کے سامنے کھڑے کچھ کہ رہے تھے۔ شہناز سالگرہ مبارک ہو، انجم تمہیں بھی سالگرہ مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ایک شخص ایک خط حوالہء ڈاک کرنے آیا لیکن ایاز بھای نے اپنا سلسلہ کلام جاری رکھا۔ کچھ دیر بعد وہ ہٹے اور اس شخص سے بولے،
معاف فرمائے آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانی پڑی۔...