نتائج تلاش

  1. اعجاز

    بد تمیز کے لیے

    مجھے تو اس ساری کہانی میں ایک ہی مسئلہ نظر آ رہا ہے کہ لوگوں کو پتا ہی نہیں‌ تھا کے انکی کیا زمہ داری ہے ;) آج پتا لگا کہ ساری ویب سائٹس ہر ڈسکلیمر کیوں لگا ہوتا ہے :grin: شکریہ بدتمیز ۔ اس سے کچھ تو مدد ملے گی مستقبل میں۔ انشاءاللہ
  2. اعجاز

    بد تمیز کے لیے

    ہممم ۔۔ اس میں‌ تو پھر بدتمیز کی کوئی بہت بڑی غلطی نہیں نظر آتی۔ مینول بیک اپ لینا چاہئیے تھا اور جو کہ بلاگرز کی بھی اسی طرح زمہ داری تھی شاید۔ لیکن ڈریم ہوسٹ کا فعل بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔
  3. اعجاز

    بد تمیز کے لیے

    بدتمیز کی ہوسٹنگ کے ساتھ مسئلہ کیا وقوع پزیر ہوا؟ کسی کو تفصیلات معلوم ہوں تو براہ مہربانی مطلع فرمائیں ۔ شکریہ پاکستان زندہ باد
  4. اعجاز

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ریشم کے پیٹ میں کیڑوں کا جم غفیر تھا اور ہر سائز کے کیڑے تھے۔ آپ ٹینشن نا لیں اب دوائ کھانے کے بعد سب باہر ہیں۔ اگر آج ہم نیک انسان بن جائیں تو کل کیا کریں گے؟
  5. اعجاز

    امریکہ کے نام!

    شاہد مسعود نے بتایا تھا کہ رحمان ملک سے اسکی بات ہوئی اور ان صاحب نے فرمایا کہ 'میں ہی اسٹبلشمنٹ ہوں' کبیر واسطی کا کہنا ہے کہ رحمان ملک پیپلز پارٹی کو باہر سے تحفہ ہے۔ جسکے بارے میں شاہد مسعود نے کہا کہ شاید انہیں رمزی یوسف وغیرہ کا پھل مل رہا ہے۔
  6. اعجاز

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    :confused: دیکھیں اسی بات کو میں کہنے کی کوشش کررہا ہوں کہ ہمیں‌آئین کی بالادستی چاہئے' کسی جنرل کی یا نوازشریف کی نہیں۔ اگر ان حکمرانوں کے پاس سے آئین کو پامال کرنے کا اختیار نا چھینا گیا تو یہ ہمیشہ ہوگا کہ جب کوئی جج حکومت کے کسی غلط قدم پر ٹوکے گا تو نوازشریف کے لوگ اس پر چڑھ دوڑیں گے۔۔۔۔۔...
  7. اعجاز

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    خرم ۔ آپ انصاف کے حصول سے شاید صرف یہ سمجھ رہے ہیں‌کہ اگر آپ کی ہمسائے سے لڑائی ہو جائے تو کوئی انصاف سے فیصلہ کردے۔ ذرا سوچیں ۔ اگر کوئی انصاف سے فیصلہ کردے کہ اسلام آباد کے ارد گرد سبزیوں‌کے فارمز کے لیے بنٹنے والی زمینیں‌ امراء نے اپنے فارم ہاؤسز کے لیے رکھ لی ہیں‌ جو کہ کسی حد تک خوراک کی...
  8. اعجاز

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    بھائی آپ لوگ ان دو چیزوں کو الگ سمجھتے ہیں جو کہ میرے خیال میں بنیادی غلطی ہے۔ دیکھیں روٹی کپڑا اورمکان جو کہ کسی کی بھی بنیادی ضروریات ہیں‌ ہمارے ملک میں اور باقی دنیا میں‌ عام آدمی کی پہنچ سے اس لیے دور نہیں‌ہیں‌کہ اللہ رب العزت کی اس دنیا میں‌ انکی کوئی کمی ہے بلکہ وجہ صرف یہ ہے کہ یہ...
  9. اعجاز

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ماموں کے گھر اور کہاں؟ ایک اور ایک دو ہوتے ہیں۔ ایک اور ایک اگیارہ بھی ہو تے ہیں ۔ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔ کیوں؟
  10. اعجاز

    انٹرویو محسن حجازی

    :grin: ویسے آپ نے بھی تو صحیح بات نہیں کی تھی. پہلے مصرعے سے صاف لگ رہا ہے کہ آپ کی نیت بدل رہی ہے اس پر تو پڑنی ہی چاہیئے ;)
  11. اعجاز

    لڑکیاں تعلیمی میدان میں لڑکوں سے آگے کیوں ؟

    اس میں مسئلہ کیا ہے؟
  12. اعجاز

    ونڈوز کا ڈیفالٹ اردو فانٹ

    اہاں۔ یہ سامنے کی بات تھی کے یہ براؤزر کے ہاتھ میں‌ہوگا نا کہ او ایس۔ بہت شکریہ ۔ نشاندہی کا۔
  13. اعجاز

    ونڈوز کا ڈیفالٹ اردو فانٹ

    اسلام و علیکم میرا ایک سوال ہے ۔ اگر کسی ونڈوز میں‌اردو کی کسی قسم کی سپورٹ انسٹال نہیں‌ہو یا کم چیزیں انسٹال ہوں‌تو ایسی صورت میں ونڈوز اردو ویب پیجز دکھانے کو کونسا فونٹ استعمال کرتا ہے' تاہوما؟ اور کیا ونڈوز کے ورژن کے ساتھ اس میں‌کوئی فرق پڑتا ہے؟ براہ مہربانی اگر پتا ہو تو مطلع کریں ۔...
  14. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    دیکھیں‌اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو یوٹیوب پر پابندی لگا کر حاصل ہوتی ہے۔ میڈیا پر پابندی نہیں‌لگانے کی بات ہو رہی بلکہ صرف ایک استعمال کنندہ کو اس کے آداب سکھانے کی بات ہو رہی ہے۔ اور پراکسی یا کسی اور طرح‌ سے رسائی کا مطلب یہ نہیں‌ہوتا کے پابندی کا کوئی اثر ہی نہیں ہوا۔ اگر یوٹیوب پر...
  15. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    ویسے معذرت کہ پہلے والے پیغامات میں ؛کوسنے' دیکھ کر میں بھی تھوڑا جذباتی ہو گیا تھا :(
  16. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    چلیں‌جواب تو دے دیں کہ انٹرنیٹ بند کروانے کی خواہش ہے ابھی بھی کہ اب نہیں؟
  17. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    اگر آپ تھوڑی سی عقل شریف کو زحمت دیں‌ اور سوچنے کی ایکٹنگ کریں تھوڑی دیر کے لیے سہی تو میں‌ آپ کو یقین دلاتا ہوں آپ کو کافی چیزیں بدلی بدلی محسوس ہونگی۔ یوٹیوب انسانیت کی خدمت کے لیے نہیں‌ موجود ہے اگرچہ وکی کو شک کا فائدہ دیا جا سکتا ہے ۔ یوٹیوب کو اگر ایک یا زیادہ ملک میں‌ بند کردیا جائے...
  18. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    :eek: بھائی یہ لنک دیکھیں‌جو میں نے پہلے بھی دی ہے ادھر پر آپ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہی۔ http://www.statpak.gov.pk/depts/pco/statistics/statistics.html یہ 1998 کی مردم شماری ہے ۔ نا مجھے قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے چڑ ہے اور نا ہی ان کے نام پر بننے والے کسی بھی صوبے سے' سو بے فکر ہوکر...
  19. اعجاز

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    گورنمنت نے اس کی وجہ گستاخانہ کارٹونوں‌سے متعلق ویڈیوز بتائی ہیں۔ سخنور۔ اگر میرے معیار کے لحاظ‌ سے انٹرنیٹ پر موجود 90 فیصد سائٹ قابل اعتراض ہونگی تو میں‌ان تمام کے خلاف ہی ہونگا ۔ انہیں اپنا نہیں‌لونگا کہ 90 فیصد ہیں اور میں کمزور۔ جناب۔ آجکل میں‌فن لینڈ میں ہوں اور یہاں‌گورنمنٹ ان کو بین...
  20. اعجاز

    صوبہ سرحد کا نام

    ساجد :( میں نے تو ریفرنس بھی دیا ہے اور وہ بھی آفیشل :confused:
Top