شکریہ۔ آپ نے جن اغلاط کی نشاندہی کی ہے ان میں سے بیشتر "پروف ریڈنگ" کی ہیں۔ جہاں تک اکھیڑ پچھاڑ کا تعلق ہے، یہ میں نے ایک ممتاز ادیب کو لکھتے دیکھا اور وہیں سے حاصل کیا ہے۔ بہر حال اس حوالے سے میں "اردو لغت تاریخی اصولوں کی روشنی میں" سے رجوع کروں گا۔"کچھ عرصے" پڑھنے میں بھی بھلا لگ رہا ہے۔
جرمنی چلیں؟
جرمنی مغربی یورپ کے خوشحال ترین ملکوں میں سر فہرست ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 8 کروڑ ہے جس میں 81 فی صد جرمن اور باقی 19 فی صد دوسرے ملکوں سے آکر بسنے والے باشندے ہیں۔اس کی آبادی مغربی یورپ کے تمام ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔اس کا رقبہ 357021 مربع کلو میٹر ہے۔جرمنی میں 16 ریاستیں ہیں جو...
کمپیوٹر آن کرنے پر ونڈوز لوڈ ہونے کے بعد ڈیسک ٹاپ آجاتا ہے مگر آتے ساتھ ہی ہینگ ہوجاتا ہے اور پھر دس منٹ کے بعد ونڈوز نارمل ہوجاتی ہے۔ تمام ماہر حضرات سے درخواست ہے کہ کوئی تجویز دیں جس سے یہ مسئلہ حل ہو جائے۔