ہا ہا ہا آپ پھر جیت گئے ہیں، میں کہہ رہا تھا اس بار میں یہ دھاگہ شروع کروں گا
mfdarvesh محفلین مارچ 22، 2011 #1 ہا ہا ہا آپ پھر جیت گئے ہیں، میں کہہ رہا تھا اس بار میں یہ دھاگہ شروع کروں گا
الف عین لائبریرین مارچ 23، 2011 #4 مجھے معلوم تھا کہ تم یہی کہو گے!! لیکن صحیح مستند نکما بننے کے لئے بھی کافی محنت کرنی پڑتی ہے!
mfdarvesh محفلین مارچ 24، 2011 #5 لائق بننے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے استاد جی، میں تو بنا بنایا نکما ہوں
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2011 #6 گردشَ دوراں نے نکما کر دیا ہے یا عشق نے؟ ویسے پیدائشی کوئی نکما نہیں ہوتا۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2011 #17 زور سے بولیں مجھے سننے میں نہیں آیا کہ کس کی شادی کی بات ہو رہی ہے۔