ایک حدیث پاک نظر سے گزری ہے کہ
"من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار" رواه البخاري (1229) "
جس شخص نے مجھ پر جھوٹ باندھا اس کا ٹھکانہ جہنم ہے ۔ (مفہوم)
جھوٹ کی اتنی مذمت سبحان اللہ ، اس لیے جھوٹ کا علم ہونا ہر خاص و عام کے لیے ضروری ہے اور جب بھی کسی چیز کو سمجھنے کی نوبت آتی ہے تو سب سے...