نتائج تلاش

  1. عاطف مرزا

    فوج کے بعد نسٹ اسلام آباد میں 3 برس نوکری مکمل ہوئی، اب یہاں سے بھی چل چلاؤ ہے۔

    فوج کے بعد نسٹ اسلام آباد میں 3 برس نوکری مکمل ہوئی، اب یہاں سے بھی چل چلاؤ ہے۔
  2. عاطف مرزا

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    واہ واہ وارث بھائی کیا کہنے۔ ایک مشور حاضر خدمت ہے کہ آپ کے تمام مراسلے محفوظ ہونے ضروری ہیں۔ کئی احباب ان سے رہ نمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ کیونکہ وارث صاحب کی گفتگو کسی نہ کسی حوالے سے کشید کی گئی ہوتی ہے۔
  3. عاطف مرزا

    شہیدوں نے لہو سے اِس زمیں پہ امن لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس نے لکھ دیا لیکن یہاں غیظ و غضب ہوگا

    شہیدوں نے لہو سے اِس زمیں پہ امن لکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس نے لکھ دیا لیکن یہاں غیظ و غضب ہوگا
  4. عاطف مرزا

    آفتاب مضطر کے شعری مجموعے ’’قبول و رد کے فیصلے ‘‘ کی اشاعت

    کیا عمدہ کتاب ہے واہ۔ آفتاب صاحب ایک عمدہ اہل قلم او صاحبِ علم انسان ہیں
  5. عاطف مرزا

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    مزید برآں برصغیر کے تاریخی ور ثے کی حامل "بیٹھک کاتباں" کی زیارت اور قابل صد ہزار احترام استاد سلیم سدیدی سےملاقات کا اعزاز بھی 1989 میں حاصل کر چکا ہوں۔ یہ کتب شاید اب بھی وہاں دستیاب ہوسکیں یہ تو اہلِ لاہور رکن ہی بتا سکے گا۔
  6. عاطف مرزا

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    مرقعِ زریں، مرقعِ تاج، نقشِ گوہر سکین کر کے اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں، میری لائیبری میں یہ کتب موجود ہیں، لیکن میری مسافرانہ نوکری کے سبب آج کل یہ لائبریری ڈبوں میں بند ہے۔ دعا کیجیے کہ قریب قریب میں کہیں گھر کا چکر لگا تو انہیں آپ احباب کی خدمت میں پیش کروں گا۔ میں نے 1989 میں اپنے استادِ محترم مرزا...
  7. عاطف مرزا

    نقد و نظر

    واہ کیا علمی و ادبی بحث ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کا موقع میسر آیا۔ ممنون (غیر صدریہ ) و متشکر ہوں قابل صد ہزار احترام جناب محمد یعقوب آسیؔ صاحب کا کہ اس جامعۂ ادبیہ سے متعارف کرایا۔
  8. عاطف مرزا

    عجب سی بات ہے عاطفؔ یہ منکشف ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نرا عذاب ہے دنیا سے مختلف ہونا

    عجب سی بات ہے عاطفؔ یہ منکشف ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نرا عذاب ہے دنیا سے مختلف ہونا
  9. عاطف مرزا

    فورم کی نظامت کے لیے گائیڈ لائن

    کسی بھی ادبی فورم کی نظامت، تدوین، سلسلوں، دھاگوں اور زمروں کو حذف کرنا، بدلنا یا منتقل کرناانتہائی دقیق اور توجہ طلب ذمہ داری ہے۔ تمام منتظمین کے لیے دعائے استقامت۔
  10. عاطف مرزا

    قلم ہوتا نہ میرے ہاتھ میں گر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناً پاؤں میں زنجیر ہوتی [عاطف مرزا]

    قلم ہوتا نہ میرے ہاتھ میں گر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناً پاؤں میں زنجیر ہوتی [عاطف مرزا]
  11. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    قابلِ قدر جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب تعریف کا شکریہ
  12. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    قابل صد ہزار احترام محمد یعقوب آسی صاحب آپ کی محبتوں کے لیے از حد شکر گزار ہوں۔
  13. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    انصاری آفاق احمد بھائی حسن نظر اور حسن نظریہ ہے آپ کا۔ میرے جواب کو زبان بخشنے کا شکریہ
  14. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    جناب مغزل صاحب اردو میں لکھنا مشکل نہیں، ۲۰۰۱ سے یہ جاری ہے، اور آپ کے فراہم کردہ ربط سے بھی یقیناً استفادہ کروں گا۔
  15. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    قابلِ صد ھزار احترام جناب الف عین صاحب! السلام علیکم! خوش آمدید پر شکریہ یہ نظم انشاٗ اللہ اردو میں اپنے مناسب مقام پر چسپاں کردوں گا۔ یہاں چونکہ شاعری اور مصوری کا سلسلہ تھا سو لگادی۔ میں آپ کے لیے بطور قرینہ یہ ثابت کرتا ہوں کہ یہ نظم میری ہی ہے۔ تعریف کے لیے از حد ممنون و متشکر ہوں۔
  16. عاطف مرزا

    معرکہء حق و باطل - نظم

  17. عاطف مرزا

    تو اپنی محبت کا اثر دیکھ لیا کر (عمران شناور)

    شناور صاحب بہت ہی خوبصورت غزل عطاء کی ہے آپ نے۔ بہت سی داد حاضر ہے۔
  18. عاطف مرزا

    ڈاکٹر عافیہ۔ ۔ ۔

    ڈاکٹر عافیہ غزنوی صاحب بہت ہی عمدہ لمحہء فکریہ ہے یہ ہماری قوم کے لیے کہ ہم اپنوں‌کی حفاظت سے معذور ہیں۔ سرکاری سطح پر اب تک کچھ بھی نہیں‌ہوا شاید
  19. عاطف مرزا

    تنہائی۔ ۔ ۔

    محترم غزنوی صاحب بہت عمدگی سے آپ نے اپنے خیالات کا شاعری میں‌ڈھالا ہے۔ رضا سلیم صاحب نے وزن کے بارے میں‌درست نشاندہی کی ہے۔ گزارش ہے کہ اس میدان میں تھوڑی سی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے باقی کام آپ کے ذہن میں‌موجود توازن کرتا ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ عاطف مرزا
  20. عاطف مرزا

    میری خطاطی کے کچھ نمونے (بذریعہ کلک

    خطاطی کے نمونے جس میں آپ نے دعوت نامہ تیار کیا ہے۔ اور کیا وضاحت کرنا پسند کیجیے گا کہ کلک کیا چیز ہے۔
Top