خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

الف نظامی

لائبریرین
فن خطاطی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی تحفہ
عالم اسلام کے مایہ ناز خطاطوں کی کتب حاصل کیجیے
فہرست کتب
حروف خط الثلث للخطاط مختار عالم
دروس في خط النسخ
شرح رائع لحروف الخط الكوفي للاستاذ الخطاط عبد اللہ فتيني
قواعد الخط الديواني
قواعد الخط العربي لعميد الخط العربي الكبيرالخطاط ہاشم محمد البغدادي
قواعد خط الرقعۃ للاستاذ احمد الحسيني
قواعد خط النسخ للخطاط احمد الحسيني
كراسۃ الثلث للمرحوم حامد الآمدي
كراسۃ الخطاط مصطفى غزلان للديواني
كراسۃ الخطاط التركي محمد عزت لخط الديواني
كراسۃ الخطاط التركي محمد عزت لخط الرقعۃ
كراسۃ الخطاط التركي مصطفى حليم لخط الديواني و الديواني الجلي والرقعۃ
كراسۃ الخطاط الشيخ عبد العزيز الرفاعي في الثلث
كراسۃ الخطاط الكبير خلوصي لخط الفارسي
كراسۃ الخطاط الكبير مصطفى حليم
كراسۃ الخطاط حسام كرفحاني لخط الفارسي
كراسۃ الخطاط علي الراوي لخط الثلث والنسخ
كراسۃ الخطاط محمد احمد عبد العال لخط الديواني
كراسۃ الخطاط محمد مؤنس زادہ فى الثلث والنسخ
كراسۃ الخطاط يوسف ذنون في الديواني
كراسۃ الشيخ محمد عبدالعزيز الرفاعى للخط الديوانى
كراسۃ خط الديواني الجلي للخطاط احمد طارق العزاوي
كراسۃ خط الرقعۃ للاستاذ يوسف ذنون
كراسۃ خط الفارسي شرح رائع جداً للحروف
كراسۃ قواعد الخط العربي للخطاط الكبير ہاشم محمد الخطاط بدقۃ عاليۃ
كراسۃ للخطاط للاستاذ امير خاني لخط الفارسي
كراسۃ مذكرۃ الاستاذ مختار عالم في خط الرقعۃ
كرملات الاستاذ الخطاط محمد شوقى افندى
مجموعۃ منوعۃ لخط الطغراء لمجموعۃ من الخطاطين القدامى
ميزان الخط العربي كراسۃ عباس المعروف بالبغدادي في خط الثلث بدقۃ عاليۃ
ڈاون لوڈ ربط
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ نظامی۔ فور شیئرڈ سے اتنی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ اس کے بعد انہیں دیکھتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ ۔۔ الف نظامی بھائی ۔۔
سید محمد طلحہ صاحب ان کے علاوہ بھی بیسیوں کتب کتب فروشوں کے ہاں دستیاب ہیں سب سے اہمیت رکھنے والی کتاب ’’ مرقع زریں ‘‘ از : تاج الدین زریں رقم ہے ۔۔
میں نے کوئی بیس سال قبل اسی کتاب سے کسبِ فیض کیا تھا ۔ ان دنوں قیمت گیارہ روپے تھی ۔
لاہور بیٹھکِ کاتباں غزنی اسٹریٹ سے مل سکتی ہے ۔۔ شنید ہے سو ڈیڑھ سو تک مل جائے گی ۔۔
وگرنہ میں شامل کردوں گا ۔۔ مگر فرصت کے وعدے کے ساتھ
 

آصف اثر

معطل
جزاک اللہ ۔۔ الف نظامی بھائی ۔۔
سید محمد طلحہ صاحب ان کے علاوہ بھی بیسیوں کتب کتب فروشوں کے ہاں دستیاب ہیں سب سے اہمیت رکھنے والی کتاب ’’ مرقع زریں ‘‘ از : تاج الدین زریں رقم ہے ۔۔
میں نے کوئی بیس سال قبل اسی کتاب سے کسبِ فیض کیا تھا ۔ ان دنوں قیمت گیارہ روپے تھی ۔
لاہور بیٹھکِ کاتباں غزنی اسٹریٹ سے مل سکتی ہے ۔۔ شنید ہے سو ڈیڑھ سو تک مل جائے گی ۔۔
وگرنہ میں شامل کردوں گا ۔۔ مگر فرصت کے وعدے کے ساتھ
اور یہ وعدہ کب وفا ہوگا؟ ڈیڑھ سال ہونے کو ہیں۔۔۔
 

آصف اثر

معطل

عاطف مرزا

محفلین
مرقعِ زریں، مرقعِ تاج، نقشِ گوہر سکین کر کے اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں، میری لائیبری میں یہ کتب موجود ہیں، لیکن میری مسافرانہ نوکری کے سبب آج کل یہ لائبریری ڈبوں میں بند ہے۔
دعا کیجیے کہ قریب قریب میں کہیں گھر کا چکر لگا تو انہیں آپ احباب کی خدمت میں پیش کروں گا۔
میں نے 1989 میں اپنے استادِ محترم مرزا خلیل الرحمٰن تاثیر (تاثیر مرزا) مرحوم کی رہ نمائی کے علاوہ درج بالا کتب سے بھی استفادہ کیا اور بہت کچھ سیکھا۔
 

عاطف مرزا

محفلین
مزید برآں برصغیر کے تاریخی ور ثے کی حامل "بیٹھک کاتباں" کی زیارت اور قابل صد ہزار احترام استاد سلیم سدیدی سےملاقات کا اعزاز بھی 1989 میں حاصل کر چکا ہوں۔
یہ کتب شاید اب بھی وہاں دستیاب ہوسکیں یہ تو اہلِ لاہور رکن ہی بتا سکے گا۔
 
Top