ہم راستہ بھول چکے ہیں
میرے اس مقالے کا مقصد کسی پر تنقید براءے تنقید کرنا ہر گز نہیں بلکہ ایک پیغام پہنچانا ہے ، ہمارے معاشرے میں کتنے افراد ایسے ہیں کہ جب ان سے شرعی ، اخلاقی یا معاشرتی غلطی یا بے راہ روی کی آفت کا تذکرہ کیا جات ہے یا شریعت کے تقاضو ں کے لحاظ کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو بڑی دیدہ...