محترم، جب سے فائر فوکس استعمال کرنا شروع کیا، تب سے noscript ,adblock plus پلگ ان ایڈ کیے ہوئے ہیں، اب آپ کے مشورے پر پر عمل کرتے ہوئے ان پلگ انز کو ڈس ایبل کیا۔۔۔۔چند روز نیٹ گردی کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ پلگ ان استعمال کرنے میں عافیت ہے، ان کے بغیر اتنی فضول چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں...