نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کیا چل رہا ہے ادھر

    کیا چل رہا ہے ادھر
  2. محمد امین

    چائے

    یہ تصویر تو کئی سال سے یہیں لگی ہوئی ہے :) امی ٹھیک ہیں الحمد للہ۔ عمار تو فیس بک پر اکثر نظر آتے رہتے ہیں۔ فہیم بھی وہیں ہوتے ہیں۔ م م مغل بھائی کی تو کئی سالوں سے خیر خبر نہیں ہے۔۔۔
  3. محمد امین

    چائے

    شاید مجھے نکال کے کچھ پی رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں آداب
  4. محمد امین

    بس بھائی، ترجیحات اور مصروفیات بدلتی رہتی ہیں۔۔

    بس بھائی، ترجیحات اور مصروفیات بدلتی رہتی ہیں۔۔
  5. محمد امین

    شکریہ۔۔ اتنے عرصے بعد دیکھا میں نے،۔۔۔

    شکریہ۔۔ اتنے عرصے بعد دیکھا میں نے،۔۔۔
  6. محمد امین

    محفل! دلچسپ و عجیب

    ہاہاہا۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ آپ شدید لبرل ہونے کے باوجود بہت سی جگہوں پر معتدل رویہ اختیار کرتے ہیں۔۔۔لبرل کا حوالہ اس لیے دیا کہ اکثر آپ اپنے نظریات کی وجہ سے بدنام ہوتے ہیں :ڈ
  7. محمد امین

    محفل! دلچسپ و عجیب

    امتیازی سلوک اچھے معنیٰ میں یا برے معنیٰ میں؟ مطلب یہ کہ امتیازی سلوک عموماََ برے سلوک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔۔
  8. محمد امین

    نانگا پربت؟

    مستنصر حسین تارڑ صاحب کی ایک کتاب کا نام نانگا پربت ہے۔
  9. محمد امین

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    بہرام کی گرفتاری، لال کٹھور، چوروں کا کلب۔ یہ تین کتب ہیں نیلی چھتری کے علاوہ۔
  10. محمد امین

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    جی صرف نیلی چھتری نہیں ہے باقی تینوں کتب ہیں۔ اس دفعہ والے کتب میلے میں نہیں تھیں یہ کتب، کہہ رہے تھے کہ ختم ہوگئی ہیں اور کچھ بارش کے پانی کا مسئلہ بھی تھا جس سے کافی اسٹاک ضایع ہوگیا۔۔
  11. محمد امین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نیشنل بک فاؤنڈیشن؟
  12. محمد امین

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    میں نے ان کی کتب اردو اکیڈمی سے کافی عرصہ قبل خریدی تھیں مگر نیلی چھتری نہ ملی۔۔۔
  13. محمد امین

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    یہ "پچھلے وقتوں" 80، 90 کی دہائی کی بات ہے۔۔۔ ویسے میں نارتھ کے بجائے شمالی ہی بہتر سمجھتا ہوں کیوں کہ "نارتھ" انگریزی لفظ north کا تلفظ ہرگز نہیں۔ نورتھ لکھنا چاہیے اگر انگریزی ہے تو۔۔۔
  14. محمد امین

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    پچھلے وقتوں میں نارتھ کراچی کو شمالی کراچی ہی کہا جاتا تھا۔۔ سید قاسم محمود جس زمانے میں سیکٹر 11-اے نارتھ کراچی میں رہتے تھے تو کتابوں پر شمالی کراچی ہی چھاپتے تھے۔
  15. محمد امین

    احمد اور مومل

    اللہ اکبر۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت اندوہناک خبر ہے۔ اللہ آپ لوگوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
  16. محمد امین

    احمد اور مومل

    السلام علیکم. انیس بھائی اللہ خیر فرمائے، کیا ہوا ہے؟ اللہ آپ لوگوں کو اپنی امان میں رکھے
  17. محمد امین

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    اچھا میں سمجھتا تھا کہ فیس بک اور گوگل وغیرہ کے اشتہارات خودکار ہوتے ہیں۔۔
  18. محمد امین

    اردو ویب سائٹس پر ایڈسینس کی سپورٹ اور اردو محفل کے سالانہ اخراجات

    ہاہاہا۔۔ بھائی اب تو اشتہارات صارف کی عادت اور مذاق کے مطابق دکھائے جاتے ہیں، خودکار۔۔۔۔
Top